استخواں فروشی
قسم کلام: اسم
معنی
١ - مرے ہوئے باپ دادا کے نام پر عزت چاہنا
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - مرے ہوئے باپ دادا کے نام پر عزت چاہنا
جنس: مذکر